الیکشن 2024ء میں دھاندلی سپریم کورٹ میں چلینج

0
241
الیکشن 2024ء میں دھاندلی سپریم کورٹ میں چلینج

ہاٹ لائن نیوز : سپریم کورٹ میں الیکشن مین مبینہ دھاندلی کی جوڈیشل انکوائری کے لیے درخواست دائر کر دی گئی ۔

درخواست سپریم کورٹ لاہوررجسٹری میں دائرکی گئی۔درخواست میں الیکشن کمیشن آف پاکستان ،وفاقی حکومت سمیت دیگرکو فریق بنایا گیا ۔

درخواست شہری شبیر اسماعیل نے اظہرصدیق ایڈووکیٹ کی وساطت سےدائر کی گئی۔

درخواست میں استدعا کی گئی ہےکہ الیکشن میں مبینہ دھاندلی کی تحقیقات جوڈیشل انکوائری کےذریعے کروائی جائے ۔

Leave a reply