الیکشن کمیشن کے نااہل کرانے کے خلاف درخواست پر نوٹسز جاری

0
200
الیکشن کمیشن کے نااہل کرانے کے خلاف درخواست پر نوٹسز جاری

‏لاہور ہائیکورٹ،الیکشن کمیشن کے نااہل کرنے کے اختیار کیخلاف درخواست پر سماعت
‏اٹارنی جنرل کو سیکشن 27-A ضابطہ دیوانی عدالت کی معاونت کرنے کیلے نوٹس جاری!

‏معاملہ بہت ہی اہم نوعیت کا ہے جس میں طے کرنا کرنا ہے کہ استغاثہ 4 مہینے کے بعد دائر ہو سکتا ہے!
‏اسی طرح کیا سپیکر آئین کے آرٹیکل 63(2) کے تحت کیا ایکشن کمیشن کو ریفرنس بھیج سکتا ہے!

‏وفاقی حکومت نے جواب میں درخواست کے قابل سماعت ہونے پر اعتراض لگا دیا

‏جسٹس شاہد کریم نے شہری منیر احمد کی درخواست کو آئندہ ہفتے سماعت کیلئے مقرر کرنے کی ہدایت کی
‏الیکشن ایکٹ 2017 کی سیکشن 137 کی شق چار آئین سے متضاد ہے، محمد اظہر صدیق ایڈووکیٹ
‏الیکشن کمیشن کے پاس عدالتی اختیار نہیں ہے اسی لیے کسی کو نااہل نہیں کرسکتا، درخواست گزار .

‏الیکشن کمیشن عدالتی اختیارات استعمال نہیں کرسکتا، درخواست گزار
‏الیکشن کمیشن براہ راست کسی کو نااہل قرار نہیں دے سکتا موقف

Leave a reply