
لاہور ہائیکورٹ
الیکشن کمیشن ایکٹ میں ترمیم آرڈیننس کے خلاف درخواست
جسٹس شاہد کریم نے تحریری حکم جاری کردیا
چیف جسٹس لارجر بنچ کی تشکیل یا اس درخواست کو کسی دوسرے بنچ کے سامنے مقرر کریں،فیصل
ایک درخواست اسی موضوع پر جسٹس شمس محمود مرزا کے سامنے زیر التوا ہے،
مناسب ہوگا کہ اس درخواست کی بھی اسی بنچ میں سماعت کی جائے۔
درخواست گزار کے وکیل نے عرض کیا کہ اسے مذکورہ بنچ کے سامنے سماعت کے لیے نہ بھجوایا جائے،
اس کیس کی سماعت کسی اور بینچ کے ذریعے کی جائے،









