الیکشن میں الیکٹرک ووٹنگ مشین استعمال نہ کرنے کے خلاف لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر,

0
188
الیکشن میں الیکٹرک ووٹنگ مشین استعمال نہ کرنے کے خلاف لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر,

الیکشن کمیشن کے جانب سے الیکٹرانک ووٹنگ مشین استعمال نہ کرنے کے خلاف درخواست دائر
انٹرنیشل لائرز ایسوی ایشن نے محمد اظہر صدیق ایڈووکیٹ کی وساطت سے متنفرق درخواست دائر کی

الیکٹرانک ووٹنگ مشین کے استعمال کے حوالے سے اعلی عدلیہ کے فیصلے موجود ہیں موقف

الیکشن کمیشن نے تاحال الیکٹرانک ووٹنگ مشین کے استعمال کے حوالے سے کوئی اقدامات نہیں۔ کیے موقف
الیکٹرانک ووٹنگ مشین کے والے سے بھارتی سپریم کورٹ کا فیصلہ بھی موجود ہے موقف
عدالت نے الیکشن کمیشن سے الیکٹرانک ووٹنگ مشین استعمال نہ کرنے کی وجوہات طلب کرے استدعا

عدالت نے الیکشن کمیشن کو الیکٹرانک ووٹنگ مشین کے استعمال کا حکم دے استدعا

Leave a reply