القادر کیس فیصلے پر ن لیگی کارکنان کا جشن

بانی پی ٹی آئی عمران خان کو القادر کیس میں سزا سنائے جانے پرن لیگی کارکنان کا جشن ، ن لیگی ورکرز نےبانی پی ٹی آئی کے خلاف شدید نعرے باز کی،کارکنان کیجانب سے ڈھول کی تھاپ پر رقص، مٹھائی بھی تقسیم گئی