افغان وزیر خارجہ جلد پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے

0
234
افغان وزیر خارجہ جلد پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے

افغان وزیر خارجہ جلد پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے

افغان عبوری وزیر خارجہ دو سال میں پہلی مرتبہ جلد اسلام آباد کا دورہ کریں گے، ایک سفارتی ذریعے نے بتایا ہے کہ امیر خان متقی بہت جلد پاکستان کا دورہ کریں گے، اس حوالے سے تاریخوں پر کام کیا جا رہا ہے، افغان وزیر خارجہ نے پہلے ہی دعوت قبول کر لی ہے، ایک ذرائع کے مطابق یہ 1 دن کا نہیں بلکہ تین روزہ دورہ ہو گا دورے میں تمام معاملات پر تبادلہ خیال کیا جائے گا، اپریل میں پاکستانی وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کابل کا دورہ کیا تھا جو 3 سالوں میں کسی پاکستانی اعلیٰ عہدیدار کا پہلا دورہ تھا، اس دورے سے دونوں ملکوں کے درمیان کشیدگی کو کم کرنے میں مدد ملی ہے۔

Leave a reply