افغانستان کے امپائر انتقال کر گئے

0
176
افغانستان کے امپائر انتقال کر گئے

افغانستان کے امپائر انتقال کر گئے

افغانستان کے ایلیٹ پینل کے امپائر بسمہ اللہ شنواری اکتالیس سال کی عمر میں انتقال کر گئے ہیں، افغانستان کرکٹ بورڈ کا کہنا ہے کہ جان شنواری کچھ عرصے سے بیمار تھے، انہوں نے چونتیس ون ڈے انٹرنیشنل اور چھبیس ٹی 20 میچز میں امپائرنگ کے فرائض سر انجام دیے ہیں۔

انہوں نے اکتیس فرسٹ کلاس اور 96 ڈومیسٹک ٹی 20 میچز میںبھی امپائرنگ کی ہے، افغانستان کے کرکٹ بورڈ نے ان کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا اور کرکٹ کے لیے ان کی خدمات کو سراہا ہے۔

Leave a reply