افطارسےقبل بیوی کومارنےکی روایت مگرکہاں؟

0
167
افطارسےقبل بیوی کومارنےکی روایت مگرکہاں؟

ہاٹ لائن نیوز : یوگنڈا میں افطارسےپہلےبیویوں کو مارنیکی ایک دلچسپ روایت ہے۔ اس روایت کیمطابق ، شوہر اپنی بیوی کے سر پر ہلکا ساہاتھ مارتاہے تاکہ بیوی افطاری کی تیاری کرے۔ اگرشوہرایسا نہیں کرتاہےتوپھربیوی کھانابنانے سے انکارکردیتی ہے۔

روسی شہر چیچنیا میں ، رمضان کے دوران پیدا ہونیوالے بچوں کو خصوصی نام دیئےجاتےہیں۔ لڑکاہوتونام رمضان جبکہ لڑکی ہوتونام مرحہ رکھاجاتاہے۔

موریتانیہ میں ، رمضان سے پہلے بالوں کو مونڈنے کی روایت ہے ، جہاں مرد رمضان کے آغاز سے پہلے ہی اپنے بالوں کو مونڈ دیتے ہیں تاکہ نیا مہینہ ایک نئے اندازکیساتھ شروع ہوسکے۔

Leave a reply