اغواہونےوالا نومولودبازیاب ، ملازمہ گرفتار

پنجاب کے ضلع شیخوپورا سے اغوا ہونیوالے ایک نوزائیدہ کوبازیاب کرلیا گیا۔ پولیس نے ایک خاتون اور اسکے ساتھی کوگرفتار کیا جس نےبچےکو اغوا کیا تھا۔
پولیس کیمطابق ، مشال نامی ملزمہ نے گھر سے 4 دن کے بچے کو اغوا کیا تھا۔ ملزمہ بچے کو ننکانہ لےگئی۔ ملزمہ نے اعتراف کیا ہے کہ اسنےبچےکوبےاولادہونیکی وجہ سے اغواکیا۔
بچے کے والدین نے پولیس کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ پولیس نے 24 گھنٹوں کے اندر ہمارے بچے کو بازیافت کیاہے









