
ضلع کچہری، تاوان کے لیے شہری کو اغوا کرنے کا معاملہ
عدالت نے ملزم علی اکبر کے خلاف پراسیکیوشن سے گواہان کو طلب کر لیا
سینئر سول جج شفقت عباس نے ملزم کے خلاف کیس پر سماعت کی
ملزم نے شہری کو اسکے علاقے سے گن پوائنٹ پر اغوا کیا، پراسیکیوشن
ملزم نے شہری کے گھر والوں سے 50 لاکھ روپے مانگے، پراسیکیوشن
ملزم نے رقم نا ملنے پر شہری کو زخمی بھی کیا، پراسیکیوشن
عدالت ملزم کے خلاف کارروائی کے احکامات جاری کرے، استدعا









