لاہور ہائیکورٹ
اعظم سواتی کی اے ٹی سی عدالت کے جج خالد ارشد سے عبوری ضمانتیں ٹرانسفر کروانے کی درخواست
عدالت نے اعظم سواتی کی کیسز دوسرے جج کے پاس ٹرانسفر کروانے کی درخواست خارج
چیف جسٹس مس عالیہ نیلم نے اعظم سواتی کی درخواست پر سماعت کی
لاہور اے ٹی سی عدالت کے جج خالد ارشد اپنا مائنڈ ڈسکلوز کرچکے ہیں موقف
عبوری ضمانتوں پر سماعت کے دوران جج نے کہا کہ میں نے یو ایس بی میں ویڈیوز دیکھی ہیں وکیل اعظم سواتی
اس ویڈیوز میں آپ قصور وار ہیں وکیل اعظم سواتی وکیل
آپ تو ابھی تک شامل تفتیش نہیں ہوئے اور پہلے شامل تفتیش تو ہوں جسٹس عالیہ نیلم
کورٹ آپکو بار بار کہہ رہی ہے شامل تفتیش ہوں مگر آپ شامل تفتیش نہیں ہورہے جسٹس عالیہ نیلم
ہم شامل تفتیش ہورہے ہیں پولیس انوسٹی گیشن نہیں کررہی وکیل اعظم سواتی
جج صاحب پر الزام عائد کرنے سے پہلے اپنی گروانڈ بتائیں چیف جسٹس عالیہ نیلم
عدالت دلائل کے لیے مہلت فراہم کرے وکیل اعظم سواتی کی استدعا
مہلت نہیں مل سکتی جسٹس عالیہ نیلم









