اظہر محمود ریڈ بال ہیڈ کوچ مقرر

0
137
اظہر محمود ریڈ بال ہیڈ کوچ مقرر

اظہر محمود ریڈ بال ہیڈ کوچ مقرر

پاکستان کے سابق کھلاڑی اظہر محمود کو پی۔سی۔بی نے قائم مقام ریڈ بال ہیڈ کوچ مقرر کر دیا ہے، ان کی پہلی اسائمنٹ جنوبی افریقہ کے خلاف سیریز ہو گی، پی سی بی کا کہنا ہے کہ وہ اپنے معاہدے کے اختتام تک اسی عہدے پر کام کریں گے، پی سی بی کو یقین ہے کہ اظہر محمود کی نگرانی میں پاکستانی کرکٹ ٹیم ٹیسٹ کرکٹ میں اچھی کارکردگی دکھائے گی، اکتوبر اور نومبر میں جنوبی افریقہ کے ساتھ 2 میچز طے ہیں، جن کے لیے اظہر محمود ٹیم کو تیار کریں گے، اظہر محمود طویل عرصے سے اسسٹنٹ ہیڈ کوچ کے بعد اسٹریٹجک کور کا ایک اہم حصہ ہیں۔

Leave a reply