اسکوٹی چلاتی لڑکی نالے میں جا گری

0
174
اسکوٹی چلاتی لڑکی نالے میں جا گری

ہاٹ لائن نیوز : راولپنڈی میں لڑکی اسکوٹی چلاتے ہوئےبرساتی نالے میں جاگری۔

ریسکیو ٹیم کیمطابق راولپنڈی کی نجی ہاؤسنگ سوسائٹی میں برساتی نالے میں ڈوب کر جاں بحق ہونے والی لڑکی جاں بحق ہوگئی۔ حکام کے مطابق لڑکی اسکوٹی چلاتے ہوئے نالے میں گر گئی۔

ریسکیو ٹیموں نے سرچ آپریشن شروع کر دیا ہے جبکہ بچی کی عمر 20 سال کے لگ بھگ بتائی جا رہی ہے۔

Leave a reply