اسپیشل فلائٹ سے پاکستانی کھانا کھانے جاتا ہوں

اسپیشل فلائٹ سے پاکستانی کھانا کھانے جاتا ہوں
روس کے یو۔ ایف۔ سی کے سابق چیمپئن خبیب نورما بھی پاکستانی کھانوں کے شوقین ہیں، یو۔ ایف۔ سی کے سابق چیمپئن خبیب نورماگومیدوف نے میڈیا سے گفتگو کے دوران بتایا کہ ان کی فتح کا راز پاکستانی کھانے ہیں۔
روسی مارشل آرٹسٹ نے کہا کہ پاکستانی کھانے بہت لاجواب ہوتے ہیں، اور یہی کھانے میری کامیابی کا بھی راز ہیں، روس سے خصوصی پرواز لے کر سان فرانسسکو جاتا ہوں تاکہ پاکستانی کھانے کا لطف لے سکوں۔








