اسٹیٹ بینک کا مانیٹری پالیسی کا اعلان

0
237
اسٹیٹ بینک کا مانیٹری پالیسی کا اعلان

ہاٹ لائن نیوز : اسٹیٹ بینک آف پاکستان مانیٹری پالیسی کا اعلان آج کرے گا، پالیسی ریٹ میں کمی کا امکان ہے۔

ذرائع کے مطابق اسٹیٹ بینک کی مانیٹری پالیسی کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا۔

جس میں پالیسی ریٹ کا تعین مہنگائی اور معاشی اشاریوں کو مدنظر رکھتے ہوئے کیا جائے گا، گزشتہ اجلاس میں پالیسی ریٹ کو ایک سو پچاس بیسس پوائنٹس کی کمی سےبیسس اعشاریہ 5فیصد کیا گیا تھا۔

ذرائع کے مطابق مانیٹری پالیسی کا اعلان اسٹیٹ بینک آف پاکستان آج کرے گا، گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد مانیٹری پالیسی کا اعلان پریس کانفرنس میں کریں گے۔

Leave a reply