اسٹیل مل سےسامان چوری کرنےوالےپولیس اہلکارگرفتار

0
83

کراچی اسٹیل مل سے سامان چوری کرنے میں ملوث چار پولیس اہلکاروں کو گرفتار کیا گیاہے۔

ترجمان ملیرپولیس کے مطابق ، بن قاسم پولیس نے اسٹیل مل سے سامان چوری کرنے میں ملوث چار پولیس اہلکاروں کیخلاف کارروائی کی۔

ترجمان نے مزید کہا کہ چاروں مشتبہ افرادپولیس اور شاہین فورس میں تعینات تھے، انکے قبضے سے 55 کلوگرام سے زیادہ کاپربرآمد ہواہے۔

Leave a reply