اسٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا مثبت آغاز منفی میں تبدیل

0
211
اسٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا مثبت آغاز منفی میں تبدیل

ہاٹ لائن نیوز : پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کاآغازمثبت ہوا لیکن بعد میں یہ مثبت رجحان منفی میں تبدیل ہوگیا۔

سال کے تیسرےروز اسٹاک ایکسچینج ہنڈریڈ انڈیکس میں 3سو50 پوائنٹس کمی کے بعد 1 لاکھ 16 ہزار7سوپر آگیا۔

ذرائع کایہ کہنا ہے کہ انڈیکس اس وقت ایک لاکھ 15 ہزار 5سو80 پوائنٹس پر ٹریڈکررہا ہے۔

Leave a reply