ہاٹ لائن نیوز : پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج مثبت کاروباری دن رہا۔
اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 411 پوائنٹس کے اضافے سے 75342 کی ریکارڈ سطح پر بند ہوا۔
100 انڈیکس بھی 75,401 کی نئی انٹرا ڈے اونچائی پر پہنچ گیا۔ انڈیکس آج 453 پوائنٹس کےبینڈ میں رہا۔