اسلام آباد راولپنڈی کا موسم خوش گوار

0
292
اسلام آباد راولپنڈی کا موسم خوش گوار

اسلام آباد راولپنڈی کا موسم خوش گوار

راولپنڈی اور اسلام آباد میں بارش کے باعث موسم خوشگوار ہو گیا، پندرہ سے سترہ جولائی کے دوران محکمہ موسمیات نے شدید آندھی اور بارشوں کی پیش گوئی کی ہے، مارگلہ کی پہاڑیوں پر بادل گرجے بھی اور برسے بھی۔

بارش سے گرمی کا زور ٹوٹ گیا جبکہ بارش سے حبس میں کمی آئی ہے، ملک کے وسطی اور بالائی حصوں میں مون سون سسٹم ایک بار پھر سے شروع ہونے والا ہے، کل سے 17 جولائی تک بارشوں، آندھی طوفان اور ژالہ باری کا امکان ہے۔

Leave a reply