اسلام آباد: اوورسیز پاکستانیز کنونشن میں وزیراعظم اور آرمی چیف کل خطاب کریں گے۔

0
137
اسلام آباد: اوورسیز پاکستانیز کنونشن میں وزیراعظم اور آرمی چیف کل خطاب کریں گے۔

اسلام آباد: اوورسیز پاکستانیز کنونشن میں وزیراعظم اور آرمی چیف کل خطاب کریں گے۔

تفصیلات کے تحت3 روزہ منعقدہ سمندر پار پاکستانی کنونشن شروع ہو چکا ہے، اس افتتاحی سیشن سے چیئرمین سینٹ خطاب کریں گے۔

کنونشن میں ایس۔ آئی۔ ایف۔ سی، وزارت خارجہ، وزارت تجارت، نادرہ او۔پی۔ایف ، سٹیٹ بینک آف پاکستان اور ایف۔بی۔ آر کی سائیڈ میٹنگز منعقد ہوں گی۔

چیف آف آرمی سٹاف کی جانب سے اوورسیز کانفرنس کے شرکا کے اعزاز میں آج عشائیہ دیا جائے گا، اوورسیز پاکستانیز کنونشن میں آرمی چیف شرکت کریں گے اور وزیراعظم پاکستان شہباز شریف شریک ہوں گے۔

آئی۔ایس۔پی۔ آر کی طرف سے دستاویزی ویڈیو دکھائی جائے گی جبکہ چیف آف آرمی سٹاف جنرل عاصم منیر اور وزیراعظم پاکستان شہباز شریف کل اوورسیز کنونشن سے خطاب کریں گے۔

Leave a reply