اسلام آبادکےایک نجی ہوٹل میں آگ لگ گئی

0
159
اسلام آبادکےایک نجی ہوٹل میں آگ لگ گئی

اسلام آبادکےایک نجی ہوٹل میں آگ لگ گئی

ہاٹ لائن نیوز : اسلام آبادکےایک بڑے نجی ہوٹل کی چھٹی منزل پرآگ لگ گئی ، جسکے بعد سی ڈی اے فائربریگیڈ کی 8 گاڑیاں آگ بجھانےپہنچ گئیں۔

ذرائع کہمطابق ، وفاقی دارالحکومت کےایک بڑے نجی ہوٹل کی چھٹی منزل پرآگ لگ گئی ، جسکے بعدسی ڈی اےفائر بریگیڈ گاڑیاں آگ بجھانےپہنچی۔

ذرائع کاکہناہےکہ فائرفائٹرزکا عملہ آگ پر قابو پانیکی بھرپورکوشش کررہاہے۔

Leave a reply