اسلامک یونیورسٹی کی طالبہ قتل

0
173
اسلامک یونیورسٹی کی طالبہ قتل

اسلامک یونیورسٹی کی طالبہ قتل

اسلامک یونیورسٹی کی طالبہ کو نجی ہاسٹل میں گولی مار کر قتل کیا گیا، کل جب طالبہ کمرے سے باہر آئی تو نامعلوم ملزم زبردستی کمرے میں داخل ہو گیا، ملزم نے سب کو خاموش ہونے کا کہا اور طالبہ کو گولی مار دی، 22 سالہ طالبہ کو 3 روم میٹس کی موجودگی میں گولی مار کر قتل کیا گیا، تھانہ رمنا میں پولیس نے مقدمہ درج کر کے تحقیقات شروع کر دیں ہیں۔

Leave a reply