اسرائیل کے ہوائی اڈوں پر کس اسلامی ملک کی ایئر لائنز اتر رہی ہیں؟

0
179
اسرائیل کے ہوائی اڈوں پر کس اسلامی ملک کی ایئر لائنز اتر رہی ہیں؟

ہاٹ لائن نیوز : اسرائیل کی طرف سے فلسطین اور لبنان پر مسلط کردہ جنگ کے بعد سے تل ابیب کے بین گوریون بین الاقوامی ہوائی اڈے پر تقریباً کوئی بین الاقوامی پروازیں نہیں ہیں۔ کئی ممالک نے سیکیورٹی خدشات کی وجہ سے تل ابیب کے لیے پروازیں معطل کر دی ہیں، لیکن متحدہ عرب امارات کی ایئرلائن باقاعدہ خدمات جاری رکھے ہوئے ہے، جو امارات کے تل ابیب کے ساتھ بڑھتے ہوئے تعلقات اور ایئر لائن کے لیے مالی فوائد کی واضح علامت ہے۔

ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی صدارتی انتخاب جیت لیا ہے اور امکان ظاہر کیا جا رہا ہے کہ ان کے امریکی صدر بنتے ہی اسرائیل اور امارات کے درمیان سفارتی تعلقات نیا موڑ لیں گے۔

Leave a reply