اسرائیل کا ایران کے شہر تہران پر حملہ

اسرائیل کا ایران کے شہر تہران پر حملہ
اسرائیل نے تہران پر پہ در پہ حملے کر دیے ہیں، جس سے ایک اپارٹمنٹ سے آگ میں آگ لگ گئی اور دھوئیں کے بادل بھی نظر آ رہے ہیں، تہران اور کرج میں دھماکے سنے گئے ہیں، اسرائیلی حکام نے ڈسٹرکٹ 18 کے رہائشیوں کو علاقہ خالی کرنے کا کہ دیا ہے، اسرائیلی میڈیا کا کہنا ہے کہ تہران کے قریب آئل ریفائنریز پر اسرائیلی حملے کی بھی اطلاع ہے، دوسری طرف ایران نے شمالی اور وسطی اسرائیل پر آپریشن وعدہ صادق سوم کی 10ویں لہر کا آغاز کر دیا ہے، پاسداران انقلاب کے مطابق ایران کے فتح میزائلوں نے اسرائیلی دفاعی نظام کو نشانہ بنایا، ایران نے دعویٰ کیا ہے کہ اسرائیلی فضائی حدود پر مکمل کنٹرول حاصل ہے۔









