اسرائیل کا ایران پر حملہ

اسرائیل کا ایران پر حملہ
اسرائیل نے ایران پر حملہ کر دیا، تہران میں کئی دھماکوں کی آوازیں سنی گئیں، ایرانی وزیر دفاع نے کہا ہے کہ ملک کا فضائی دفاعی نظام الرٹ ہے، تل ابیب کے حملوں کا بھر پور جواب دیں گے،کرمان شاہ اور خرم آباد میں بھی شدید دھماکے سنے گئے ہیں، ایرانی دفاعی سسٹم اسرائیل کے میزائلوں کا مقابلہ کر رہا ہے، حملے میں ایران کے کئی سینئر جوہری سائنسدان بھی مارے گئے ہیں۔









