اسرائیل کاغزہ میں زمینی آپریشن شروع ، اقوام متحدہ کےہیڈکوارٹرپربمباری

0
173
اسرائیل کاغزہ میں زمینی آپریشن شروع ، اقوام متحدہ کےہیڈکوارٹرپربمباری

ہاٹ لائن نیوز : اسرائیل نے غزہ میں زمینی کارروائی کاآغاز کیاہے ، صہیونی فوج نے نیٹزار کوریڈور پر قبضہ کرلیا ہے اور غزہ شہرکو2حصوں میں تقسیم کیا ہے۔ زمینی آپریشن وسطی اورجنوبی غزہ کی پٹی میں کیاگیاہے۔

دریں اثنا ، وسطی غزہ میں اقوام متحدہ کے ایک گیسٹ ہاؤس میں بم دھماکے میں غیرملکی امدادی کارکن ہلاک اور4زخمی ہوگئے۔

اقوام متحدہ کے سکریٹری -جنرل انٹونیو گوتریس نےاسرائیلی حملےکی بھرپور مذمت کرتےہوئے کہاہےکہ اسرائیل نے جان بوجھ کر اقوام متحدہ کےدفتر کونشانہ بنایا ہے۔ اقوام متحدہ کے دفاتر کے تحفظ کیلئےتمام ممالک ذمہ دارہیں۔

Leave a reply