اسرائیل نے رات گئےغزہ جنگ بندی معاہدےکی توثیق کردی

0
177
اسرائیل نے رات گئےغزہ جنگ بندی معاہدےکی توثیق کردی

ہاٹ لائن نیوز : اسرائیل کی مرکزی کابینہ نےرات گئےغزہ جنگ بندی معاہدےکی توثیق کر دی۔ 33 رکنی اسرائیلی کابینہ کے 24 ارکان نےمعاہدےکی منظوری کے حق میں ووٹ دیا۔ جبکہ 6 ارکان نے مخالفت کی۔

رپورٹ کیمطابق اسرائیل کل 95 فلسطینیوں کو رہا کریگا جن کے نام بھی جاری کیے گئے ہیں۔ فہرست میں خواتین اور 25 سال تک کے نوجوان شامل ہیں۔

اسرائیلی وزیراعظم کاکہنا ہے کہ جنگ بندی معاہدے پر عمل درآمد اتوارسےشروع ہو جائیگا۔

Leave a reply