اسرائیل نے بھارتی حملے کی حمایت کر دی

اسرائیل نے بھارتی حملے کی حمایت کر دی
انڈیا کے پاکستان پر حملوں کے بعد اسرائیل کے سفیر رووین آزار نے سوشل میڈیا پر اپنے ایک بیان میں کہا کہ اسرائیل ”بھارت کے دفاع کے حق کی بھرپور حمایت کرتا ہے۔“ انہوںنے اپنی پوسٹ میں کہا کہ ، ”دہشت گردوں کو یہ جاننا ہو گا کہ بے گناہوں کے خلاف ان کے گھناﺅنے جرائم کی کوئی جگہ نہیں ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ ”آپریشن سندور“ جو کہ انڈین فوج کا پاکستان کے اہداف پر حملے کا کوڈ ہے، بین الاقوامی سطح پر زیادہ تر بیانات کے برخلاف، جب انڈیا اور پاکستان ایک وسیع تر تنازعے کے دہانے پر ہیں، اسرائیلی سفیر کی پوسٹ میں کسی بھی قسم کے تحمل یا کشیدگی میں کمی کی اپیل نہیں دیکھی گئی ہے۔









