اسرائیل نےمزید 46 فلسطینی رہاکردیئے

0
153
اسرائیل نےمزید 46 فلسطینی رہاکردیئے

ہاٹ لائن نیوز: اسرائیل نےغزہ سیز فائر معاہدےکےتحت 46 سےزیادہ فلسطینیوں کورہاکیاہے۔

اس رپورٹ کیمطابق ،رہاہونیوالے بیشترفلسطینی تھے۔ جب خان یونس پہنچےتو تمام فلسطینیوں کاشانداراستقبال کیاگیا۔

اسرائیلی ، امریکہ اور قطری وفود غزہ سیز فائر کے اگلے مرحلے پر بات چیت کیلیے قاہرہ پہنچ چکےہیں۔

Leave a reply