اسرائیلی ہوائی اڈہ بند کر دیا گیا

0
154

اسرائیلی ہوائی اڈہ بند کر دیا گیا

بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کا کہناہے کہ تل ابیب اور یروشلم میں ہوائی حملے کے سائرن بج گئے اور خطرے کے پیش نظر اسرائیل کے سب سے بڑے ہوائی اڈے کو بند کر دیا گیا ہے۔

اسرائیلی پولیس کی رپورٹ کے مطابق کہ وہ ممکنہ راکٹوں کے اثرات کی جگہوں کے لیے علاقوں کو تلاش کر رہے ہیں اور شہریوں پر زور دیا ہے کہ وہ محفوظ علاقوں میں رہیں۔

اسرائیل کے بین گوریون انٹرنیشنل ایئرپورٹ نے سائرن کی وجہ سے ٹیک آف اور لینڈنگ ملتوی کی ہوئی ہے۔

Leave a reply