اسرائیلی وزیراعظم ایک ریٹائرجنرل کوآرمی چیف بنانےمجبور

ہاٹ لائن نیوز : اسرائیلی وزیراعظم بینجمن نیتن یاہو نے ریٹائرڈ میجر جنرل ایال زمیر کو اسرائیلی فوج کا نیا چیف آف اسٹاف مقررکیا ہے۔
یہ فیصلہ 7 اکتوبر 2023 ءکو حماس حملے کی ذمہ داری قبول کرتےہوئے سابق چیف آف اسٹاف جنرل حلوی کے استعفیٰ کےبعد کیا گیا تھا۔
میڈیا کی ایک رپورٹ کے مطابق ، نیتن یاہو کے دفتر نے ایک بیان جاری کیا کہ وزیر اعظم نیتن یاہو اور وزیر دفاع اسرائیل کٹز نے میجر جنرل (ریزرو) ایال زمیر کو اسرائیلی فوج کے اگلے چیف آف اسٹاف کے طور پر مقرر کرنے پر اتفاق کیا ہے۔









