اسرائیلی فوج اور حکومت آمنے سامنے

0
133
اسرائیلی فوج اور حکومت آمنے سامنے

اسرائیلی فوج اور حکومت آمنے سامنے

اسرائیل کی آرمی نے انکشاف کیا ہے کہ وزیر اعظم، وزراء اور فوج کے درمیان غزہ میں جنگ جاری رکھنے کے طریقہ کار کو کے کر اختلاف پیدا ہو گیا ہے، وزیراعظم نیتن یاہو نے آرمی چیف پر کڑی تنقید کی، وزیراعظم کی زیر صدارت ایک اہم اجلاس میں بحث و تکرار بھی ہوئی۔

چیف آف آرمی سٹاف نے اجلاس میں وزراء اور وزیر اعظم کو بتایا کہ اسرائیل کی فوج غزہ کے بیس لاکھ لوگوں کو کنٹرول نہیں کر سکتی ہے، ان بیانات سے نیتن یاہو ناراض ہوئے اور اپنے ہی چیف آف اسٹاف پر برس پڑے۔

Leave a reply