اسرائیلی سفارتخانے تا حکم ثانی بند

0
128
اسرائیلی سفارتخانے تا حکم ثانی بند

اسرائیلی سفارتخانے تا حکم ثانی بند

اسرائیل نے حالیہ حالات کے پیش نظر دنیا بھر میں اپنے سفارتخانے بند کر دیئے گئے ہیں، جرمنی میں اسرائیل اپنی قونصلر خدمات نہیں دے گا، اسرائیلی شہریوں کو اگر کسی ملک میں بھی جارحانہ عمل کا سامنا ہو گا تو وہ وہاں کی مقامی سیکیورٹی اداروں سے تعاون کریں، اسرائیلی سفارت خانے ساری دنیا میں تا حکم ثانی بند رہیں گے۔

Leave a reply