اسرائیلی حملوں میں اسلامی جہادکےترجمان ابوحمزہ شہید

فلسطینی اسلامی جہاد ملٹری ونگ القدس بریگیڈ کے ترجمان ابو حمزہ کو غزہ میں تازہ ترین اسرائیلی حملوں میں شہید کردیاگیا۔
عرب میڈیا نے ذرائع کے حوالے سےبتایا ہے کہ انکی اہلیہ اور انکے اہل خانہ کےمتعددافراد اورابو حمزہ کو النصیرات میں اسرائیلی حملےمیں شہیدکردیاگیاہے۔
اسرائیلی میڈیانےابو حمزہ اورانکے متعددخاندان کی شہادت کابھی دعوی کیا ہے ، لیکن ابتک اسلامی جہاد کیطرف سے اس سےمتعلق کوئی اعلان نہیں کیاگیا ہے۔









