اسرائیلی جارحیت پر خود کو آگ لگانے والا امریکی فوجی ہلاک

0
234
اسرائیلی جارحیت پر خود کو آگ لگانے والا امریکی فوجی ہلاک

ہاٹ لائن نیوز :غزہ پر اسرائیلی جارحیت کے خلاف خود کو آگ لگانے والے امریکی فضائیہ کے افسر ایرون بشنیل انتقال کر گئے۔

امریکی فوجی نے غزہ میں اسرائیلی مظالم کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے واشنگٹن ڈی سی میں اسرائیلی سفارت خانے کے باہر خود کو آگ لگا لی تھی اور امریکی فوجی ’آزاد فلسطین‘ کے نعرے بھی لگا رہا تھا۔

یو ایس اے ایف اہلکار، جس کی شناخت 25 سالہ ارون بشنیل کے نام سے ہوئی، ڈیوٹی پر تھا۔

Leave a reply