اسرائیلی بمباری سے 62 لبنانی شہری شہیدہوگئے

0
309
اسرائیلی بمباری سے 62 لبنانی شہری شہیدہوگئے

ہاٹ لائن نیوز : لبنان پر اسرائیل کی بمباری سےگزشتہ 24 گھنٹوں کےدوران حملوں میں 62 لبنانی شہری شہید اور 111 زخمی ہوئےہیں۔

اسرائیلی جنگی طیاروں نے لبنان کے مشرق میں واقع بعلبک کے مختلف علاقوں کو نشانہ بناڈالا ۔

بیروت کے نواحی علاقوں پر بھی بمباری کی گئی۔ شہداء کی کل تعداد تین ہزار چھ سو پینسٹھ تک پہنچ گئی، پندرہ ہزار تین سو پچپن زخمی ہوئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق تیرہ لاکھ افراد بے گھر ہو چکے ہیں۔

Leave a reply