اسحاق ڈار کو نائب وزیراعظم بنانے کے خلاف انٹرا کورٹ اپیل دائر

0
200
اسحاق ڈار کو نائب وزیراعظم بنانے کے خلاف انٹرا کورٹ اپیل دائر

اسحاق ڈار کی بطور نائب وزیراعظم تقرری کرنے کے خلاف درخواست خارج کرنے کا فیصلہ چیلنج

خاتون اشباء کامران نے لاہور ہائیکورٹ میں انٹرا کورٹ اپیل دائر کی
آئین میں نائب وزیراعظم کے عہدے کی کوئی گنجائش نہیں ہے، اپیل کندہ خاتون

ہائیکورٹ کے سنگل بنچ نے اسحاق ڈار کی بطور ڈپٹی وزیراعظم تقرری کے خلاف درخواست خارج کردی ، موقف

عدالت سنگل بنچ کا وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی بطور نائب وزیراعظم تقرری درخواست خارج کرنے کا فیصلہ کالعدم قرار دے ، استدعا

عدالت وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی بطور نائب وزیراعظم تقرری کا اقدام کالعدم قرار دے ، استدعا

Leave a reply