
اسائلم سیکرز پر پاسپورٹ جاری کرنے پر پابندی کے خلاف دائر درخواست پر سماعت
لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس سلطان تنویر نے کیس پر سماعت کی
درخواست گزار کی جانب سےایڈووکیٹ رانا انتظار حسین عدالت میں پیش ہوئے
عدالت نے فریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کرلیا
کیس کی سماعت دو جولائی تک ملتوی کردی
پاسپورٹ اپلائی کیا جبکہ پاکستان گورنمنٹ نے پاسپورٹ جاری نہیں کیا ،موقف
درخواست گزار کے خلاف کسی قسم کا کوئی کیس نہ ہے،موقف
عدالت حکام کو اسائلم سیکرز پر پاسپورٹ جاری نہ کرنے کا نوٹیفیکیشن کالعدم قرار دے ،استدعا









