اروشی روٹیلاکےدعوے پرکنگ خان کےمداح ناراض ہوگئے

حال ہی میں ، ہندوستانی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ، اروشی روٹیلا سے پوچھا گیا ، “آپ ایسے لوگوں سے کیا کہنا چاہیں گے جو آپکوخود غرض کہتے ہیں؟”
اسکے جواب میں ، اداکارہ نےکہاکہ ، “میں اپنے کام میں پوری طرح مگن ہوں۔ اگر لوگ یہ کہہ رہے ہیں تو ، لوگ یہ بھی کہتے ہیں کہ شاہ رخ خان کےبعدآروشی روٹیلاہی بہترین پروموٹرہیں۔”
بالی ووڈ کنگ کے شائقین اروشی کے بیان پرناراض رہے ہیں ، کچھ صارفین نے اروشی کے بیان کو خبروں کا ایک ذریعہ قرار دیدیا ہے ، جبکہ دوسری طرف کچھ صارفین نے انکاخوب مذاق اڑایا۔








