ارشد ندیم کوکتنی انعامی رقم ملےگی؟

0
168
ارشد ندیم کوکتنی انعامی رقم ملےگی؟

ہاٹ لائن نیوز : 40 سال بعد پاکستان کے لیے اولمپکس میں گولڈ میڈل جیتنے والے ارشد ندیم پر انعامات کی بارش کی جائے گی۔

پاکستان کے ارشد ندیم کو ورلڈ ایتھلیٹکس فیڈریشن کیجانب سے ایک کروڑ 40 لاکھ روپے ملیں گے۔

پیرس اولمپکس میں جیولن تھرو میڈل کی تقریب بھی آج رات ہو گی جس میں ارشد ندیم کو اس تاریخی کامیابی پر گولڈ میڈل دیا جائے گا۔

Leave a reply