اراکین سندھ اسمبلی نے حلف اٹھا لیا

0
297
اراکین سندھ اسمبلی نے حلف اٹھا لیا

ہاٹ لائن نیوز : سندھ اسمبلی کا اجلاس 40 منٹ کی تاخیر سے اسپیکر آغا سراج درانی کی صدارت میں شروع ہوا، جس کا باقاعدہ آغاز تلاوت کلام پاک سے ہوا جسکےبعد نعت رسول مقبولؐ پیش کی گئی۔

آغا سراج درانی نے نومنتخب ارکان سندھ اسمبلی سے حلف لیا، حلف اٹھانے والوں میں سندھ کے نامزد وزیراعلیٰ مراد علی شاہ، شرجیل میمن، ناصر حسین شاہ ، فریال تالپور، اور دیگر شامل تھے۔ اراکین سندھ اسمبلی نے اردو، انگریزی اور سندھی میں حلف اٹھایا۔

Leave a reply