ادویات پر بھی ٹیکس لگے گا

0
190
ادویات پر بھی ٹیکس لگے گا

ہاٹ لائن نیوز: حکومت نے آئی ایم ایف کی ایک اور شرط مان لی اور ادویات پر ٹیکس لگا دیا۔

حکومت نے ہربل اور ہومیوپیتھک ادویات پر سیلز ٹیکس کی چھوٹ ختم کر دی ہے اور سیلز ٹیکس کے آٹھویں شیڈول میں چھوٹ کو محدود کر دیا ہے۔

دستاویز میں کہا گیا ہے کہ آٹھویں شیڈول میں ہربل اور ہومیو ادویات پر سیلز ٹیکس عائد کیا جائیگا جبکہ نزلہ، فلو ، کھانسی کے شربت پر بھی 18 فیصد سیلز ٹیکس عائد کیا جائے گا۔

Leave a reply