اداکارہ کی محمد شامی کو انوکھی شرط پر شادی کی پیشکش

0
339
اداکارہ کی محمد شامی کو انوکھی شرط پر شادی کی پیشکش

 

 

ہاٹ لائن نیوز : آئی سی سی ورلڈ کپ میں بھارتی فاسٹ باؤلر محمد شامی کی شاندار کارکردگی نے اداکارہ پائل کا دل جیت لیا۔

 

اداکارہ نے انوکھی شرط پر بھارتی فاسٹ باؤلر کو شادی کی پیش کش کر دی۔

معروف اداکارہ اور سیاسی جماعت کی خواتین ونگ کی نائب صدر پائل نےسوشل میڈیاسائٹ ایکس پرایک پوسٹ شیئر کی۔

پوسٹ میں اداکارہ پائل نے محمد شامی کومینشن کرتےہوئےلکھا: ’’اگر آپ اپنی انگریزی بہتر کرلیں تو پھرمیں اپ سےشادی کیلیے تیار ہوں۔‘‘

Leave a reply