اداکارہ نے اپنی تمام ںےپردہ تصاویر ڈیلیٹ کرڈالی

0
216
اداکارہ نے اپنی تمام ںےپردہ تصاویر ڈیلیٹ کرڈالی

ہاٹ لائن نیوز : معروف ٹی وی اداکارہ نوشین شاہ نے اپنے انسٹاگرام ہینڈل سے تمام بےپردہ تصاویر ہٹا دی ہیں۔

اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اپنے حجاب میں ایک اسٹوری پوسٹ کی ،نوشین شاہ نے اپنی انسٹاگرام سٹوری میں لکھا کہ میں شدید ڈپریشن اور پریشانی کا شکار ہوں، اس مشکل وقت میں مجھے آپ سب کی دعاؤں کی ضرورت ہے۔

اداکارہ کی مذکورہ پوسٹ پڑھنے کے بعد سوشل میڈیا صارفین اور ان کے مداحوں نے دعائیہ پیغامات جاری کرنا شروع کر دیےہیں۔

Leave a reply