احتجاج کے فیصلے پرہرصورت عمل کریں گے، فیصل چوہدری

ہاٹ لائن نیوز : چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کے وکیل فیصل چوہدری ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ عمران خان نے 24 نومبر کو احتجاجی فیصلے پر عملدرآمد کا اعلان کیا تھا۔
ذرائع کے مطابق پاکستان تحریک انصاف اور حکومت کے درمیان یہ ڈیڈ لاک بدھ کی شام سے ہے، ڈیڈ لاک کی بڑی وجہ تلخی اور غیر معقول مطالبات ہیں۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف اور حکومت کے درمیان ڈیڈ لاک ختم کرنیکی کوششیں جاری ہیں۔









