اتحادی جماعتوں سے مزید وزرا کابینہ میں شامل کرنے کا فیصلہ

0
178
اتحادی جماعتوں سے مزید وزرا کابینہ میں شامل کرنے کا فیصلہ

ہاٹ لائن نیوز : وزیراعظمشہباز شریف نےبجٹ کےبعد وفاقی کابینہ میں توسیع کافیصلہ کیاہے۔

وفاقی کابینہ میں توسیع کے لیے حکمران جماعت میں مشاورت شروع ہوگئی، کابینہ میں آئندہ ہفتے توسیع کا امکان ہے۔

حکومتی ذرائع کے مطابق حکومت نے اتحادی جماعتوں سے مزید وزرا کو کابینہ میں شامل کرنے کا فیصلہ کیا ہے، ایم کیو ایم پاکستان اور بلوچستان عوامی پارٹی کے 2 ،2 وزرا کو کابینہ میں شامل کیاجائیگا۔

Leave a reply