ابوظہبی کےشہزادہ شیخ خالدبن زیدالانیہان آج پاکستان پہنچیں گے

0
173
ابوظہبی کےشہزادہ شیخ خالدبن زیدالانیہان آج پاکستان پہنچیں گے

ہاٹ لائن نیوز : ابوظہبی کےشہزادہ شیخ خالدبن محمدبن زیدالنہیان آج پاکستان پہنچیں گے ، اس دوران وہ صدر آصف زرداری اوروزیراعظم شہبازشریف سےملاقات کرینگے ، جبکہ توقع کی جارہی ہےکہ 4 سے5معاہدوں اور ایم اویوزکے دونوں ممالک کےمابین دستخط کیےجائینگے۔

سفارتی ذرائع کیمطابق ، ابوظہبی کے شہزادہ ، شیخ خالدبن محمدبن زیدالنہیان ، آج ایک دن کےدورےپرپاکستان پہنچیں گے۔

Leave a reply