
کسٹم کورٹ لاہور
ائیر ہوسٹس سے غیر ملکی کرنسی برآمد ہونے کا مقدمہ
عدالت نے ملزمہ آسیہ قربان کا چار روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا
فلائٹ دوبئی جارہی تھی ملزمہ نے بھاری غیر ملکی کرنسی چھپائی وکیل کسٹم
ملزمہ سے مال مقدمہ اور دیگر تفتیش کرنا درکار ہے کسٹم وکیل
عدالت ملزمہ کا جسمانی ریمانڈ فراہم کرے استدعا
کسٹم کورٹ کے جج نے جسمانی ریمانڈ کی درخواست پر سماعت کی









