ائیر پورٹس پر ای گیٹس لگائے جائیں گے

0
153
ائیر پورٹس پر ای گیٹس لگائے جائیں گے

ائیر پورٹس پر ای گیٹس لگائے جائیں گے

جرمن کمپنی کے نمائندگان نے پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی کراچی کا دورہ کیا اور E گیٹس کی تنصیب کے حوالے سے منصوبے کا جائزہ بھی لیا، پی۔ آئی ۔ اے حکام کا کہنا ہے کہ اسلام آباد، لاہور، کراچی ایئرپورٹس پر E گیٹس لگائے جائیں گے، کمپنی مینیجر اور ڈائریکٹر انجینئرنگ سروسز نے اس معاہدے پر دستخط کیے، اسلام آباداور لاہور ایئرپورٹس پر E گیٹس سے متعلق سروے پہلے ہی مکمل کر ہو گیا ہے جب کہ کراچی ایئرپورٹ پر E گیٹس سے متعلق سروے کل سے شروع ہو گا۔

Leave a reply