ائیرپورٹ پر مسافر کے پیٹ سے کوکین برآمد

0
304
ائیرپورٹ پر مسافر کے پیٹ سے کوکین برآمد

ائیرپورٹ پر مسافر کے پیٹ سے کوکین برآمد

اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر اے۔ این۔ ایف اہلکاروں نے سعودیہ جانے والے 1 مسافر کو مشکوک سمجھ کر روکا، جس کے بعد مسافر کے پیٹ سے پچپن گرام وزنی کوکین سے بھرا ایک کیپسول برآمد ہوا ہے، یہ طریقہ اسمگلروں کی طرف سے منشیات بیرون ملک لے جانے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے، مگر اے۔ این۔ ایف کی کاروائی نے اسمگلروں کی کوشش ناکام بنا دی ہے۔

Leave a reply